26 جولائی 2025 - 10:23
ویڈیو | ایک امریکی میڈیا کارکن نے صہیونی فوجی کی خوب خبر لی

تم خونخوار ہو، تم بچوں سے لڑتے ہو، تم ایران کے ساتھ لڑائی سے بھاگ گئے، تم التجائیں کر رہے تھے، مدد مانگ رہے تھے، امریکہ سے مدد مانگ رہے تھے۔۔۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک امریکی میڈیا کارکن نے ویڈیو مناظرے میں اسرائیلی فوجی کی شیخیوں سے تنگ آکر اس کی خبر لی دیکھئے:

میں نے کبھی بھی بچوں سے لڑنے کے لئے بوٹ نہیں پہنے ہیں، تو مرد نہیں ہے۔

اس انداز سے برتاؤ کر رہا ہے جیسا کہ تو ایک فوج سے لڑتا رہا ہے، تو بچوں سے لڑتا رہا ہے۔

تو ایسے مَردوں سے لڑا ہے جن کے پاس فوجی وسائل ہنیں ہیں، وہ پتھر اور لکڑی اٹھاتے ہیں۔۔۔ تو مرد نہيں ہے۔

ایسا انداز مت اپنانا کہ گویا تو ایک فوج سے لڑا ہے۔

سن! جس وقت اسرائیل کو ایران کی طرح کی ایک حقیقی فوج کا سامنا کرنا پڑا تو تم بھاگ گئے۔ تم نے امریکہ کو فون کیا کہ وہ تمہارا مسئلہ حل کرے، تم بزدل ہو۔

ایسا انداز مت اپنانا کہ گویا تو ایک فوج سے لڑا تھا۔

ایک حقیقی فوج کا سامنا کرتے ہی تم [اسرائیلی] بھاگ گئے اور امریکہ کو بیچ میں لائے، تاکہ جس جنگ کو تم نے خود شروع کیا تھا، وہ اسے تمہارے لئے جاری رکھے۔

تم نفرت انگیز ہو تم بھاگ گئے

- کون بھاگا؟

تم بھاگ گئے۔ بچوں کی طرح بھاگ گئے۔ تم مسلسل بھیک مانگ رہے تھے، ہم نے تمہارے تمام اعلی حکام کو دیکھا جو التجائیں کر رہے تھے۔ کہتے تھے: ہمیں امریکہ کی ضرورت ہے، ہمیں B2 بمباروں کی ضرورت ہے؛ ہمیں دراندازی کرنے والے بمبار طیاروں کی ضرورت ہے، ہمیں مدد چاہئے؛ امریکہ کہاں ہے؟ امریکہ کہاں ہے؟ ہمیں ہتھیار دو، ہماری مدد کرو؛ ہمیں پیسہ دو۔

یہ وہ سب کچھ ہو جو تم کر رہے ہو، تم خونخوار ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha